تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 نومبر 2013
وقت اشاعت: 4:41

امریکہ میں خوفنا ک شرارت نے لو گو ں کی دو ڑیں لگو ادیں

نیویارک… این جی ٹی…امریکہ میں بس اسٹاپ پر بیٹھے افراد کی اس وقت دو ڑیں لگ گئیں جب ایک پو سٹر پر چھپی خوفنا ک گڑیا زندہ ہوکر ان کے پیچھے لگ گئی ۔ اس شرارت کے لیے ایک نوجوان مشہور فلم Child's Play کے خون آ شام گڈّےChucky کا روپ دھا ر کی فلم کے پو سٹر کے پیچھے چھپ گیا ۔ جیسے ہی کچھ لو گ اسٹاپ پر آ کر بیٹھے یہ گڈاپو سٹر پھا ڑ کے ایک چھری ہا تھ میں لئے ان کو ڈرانے کے لیے نکلا ۔ یہ خوفنا ک منظر دیکھ کر اسٹاپ پر موجو د افراد ایسے دہشت زدہ ہو ئے کہ سر پر پا ؤ ں رکھ کر بھا گ کھڑ ے ہو ئے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.