تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 نومبر 2013
وقت اشاعت: 2:43

نامور شخصیات کے پورٹریٹس بنانے کیلئے لپ اسٹک اور ہو نٹوں کا استعمال

نیویارک… این جی ٹی… دنیا بھر میں خواتین کا اپنے ہو نٹوں پررنگ برنگی لپ اسٹک لگانا فیشن بھی ہے اور ضرورت بھی تاکہ وہ خوبصورت نظر آنے کے ساتھ ساتھ پر کشش بھی لگیں۔ امریکہ میں ایک ایسی آرٹسٹ بھی مو جود ہے جو اپنے ہو نٹوں پر سرخ رنگ کی لپ اسٹک لگاتی ہیں لیکن نا مور شخصیات کے منفرد پو رٹر یٹس بنانے کیلئے۔یہ آرٹسٹ اپنے ہونٹوں پر سرخ لپ اسٹک لگاکر سادہ کینوس پر بوسہ دیتی ہے اور اسی طرح کر تے کر تے گھنٹوں کی محنت اور کئی لپ اسٹکس ختم کر نے کے بعد ایک شاندار پورٹریٹس تیار ہو جاتاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.