22 نومبر 2013
وقت اشاعت: 5:57
اناڑی کھلاڑی کو کرتب دکھانا پڑ گیا بھاری
لندن…این جی ٹی…سفاری بائیک پر چڑھ کر پہاڑی سر کرنے والے ایک شخص کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔سفاری بائیک پہاڑی پر چڑھنے ہی والی تھی لیکن اسے مہارت میں کمی کہیں کہ قسمت کی خرابی کہ منزل سے فقط کچھ لمحوں کی دوری پر توازن بگڑ گیا ۔منہ کے بل زمین پر گرا تو یہ جانا کہ فلموں میں نظر آنے والے مناظر اور حقیقت میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے !!