22 نومبر 2013
وقت اشاعت: 22:54
اسکیٹنگ پارک میں اپنی صلا حیتیں دکھا تی مہم جوبھیڑ
نیویارک… این جی ٹی…بھیڑدیکھنے میں توایک معصو م سا جا نور ہے لیکن صلا حیتوں میں کسی سے کم نہیں ۔ اب اس بھیڑ کوہی دیکھ لیجئے جو اسکیٹنگ پارک میں اپنے مالک کے سا تھ سا تھ مہم جو یا نہ صلا حیتیں دکھا رہی ہیں ۔ سا ئیکل دوڑاتے اپنے مالک کے ساتھ بھا گتی یہ با صلا حیت بھیڑ نہ تو رکاوٹوں سے گھبراتی اور نہ ہی سیڑھیا ں اتر نے سے ڈرتی ہے ۔ کسی ماہر اسٹنٹ با ز کی طرح یہ بھیڑ سا ئیکل سوار کے ساتھ پو رے اسکیٹ پا ر ک میں نہایت پھر تی سے رکاروٹی کودتی پھاندتی پھر رہی ہے اور ثابت کر رہی ہے کہ ہم کسی سے کم نہیں ۔