تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 نومبر 2013
وقت اشاعت: 0:52

اسکیٹ بو رڈنگ کرتے چو ہے کے ما ہرانہ کر تب

کینبرا…این جی ٹی…ٹا م اینڈ جیری میں تو آپ جیری کو ذہا نت اور پھر تی کے مظاہر ہ کر تے دیکھا ہو گا لیکن ایسا ایک چو ہا حقیقت میں بھی مو جو د ہے۔ ایک آسٹریلیوی شخص نے اپنے چو ہے کو اسکیٹ بور ڈنگ سکھا کر اسے کر تب دکھانے کا ماہر بنا دیا ہے ۔ یہ با زیگر چو ہا کسی فلمی ہیر و کی طر ح تیز رفتار ی سے اسکیٹ بور ڈنگ کر تے سلا ئیڈاورلو ہے کے چھلو ں میں چھلا نگیں لگاتے اور ثا بت کر تا ہے کہ چو ہے ہیں تو کیا ہوا کسی سے کم نہیں ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.