تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 نومبر 2013
وقت اشاعت: 8:37

چپکانے والی ٹیپ کھانے کی عادی امریکی لڑکی

نیویارک …این جی ٹی …آپ نے مختلف اشیاء کی لت کے بارے میں ضرور سنا ہوگا، امریکا میں ایک ایسی لڑکی بھی موجود ہے جو دنیا بھر میں مختلف اشیاء کو چپکانے کیلئے استعمال کی جانے والی پلاسٹک ٹیپ کو نشے کی حد تک پسند کرتی ہے۔ اس لڑکی کو پلاسٹک کی ٹیپ اتنی پسند ہے کہ یہ ایک ماہ میں 6ہزار فٹ ٹیپ کھا لیتی ہے جو پچھلے 9سال میں کئی ہزار فٹ ٹیپ کوکھا چکی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.