24 نومبر 2013
وقت اشاعت: 7:3
بر طا نیہ:پا لتو بلی نے بطخ کے تین بچوں کو گو د لے لیا
لندن …این جی ٹی …بطخ اور بلی کبھی بھی اچھے دوست ثا بت نہیں ہو سکتے لیکن بر طا نیہ میں پا لتو بلی اور بطخ کی کہا نی با لکل مختلف ہے جہا ں بلی نے بطخ کے تین بچوں کو گودلے کر ان کی پرورش کی ذمہ دا ری سنبھا ل لی ہے۔ان ننھے بطخ کے بچوں کو جنم دینے کے بعد ان کی ما ں نے لا پروائی کا مظا ہرہ کر تے ہوئے ان کی طرف بالکل بھی توجہ نہ دی، جس کے بعدیہ بلی ان بچوں کوان کی ٹوکری میں سردی سے محفوظ رکھ کر اپنے بچوں کی طرح پیا ر کر تی ہے۔اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ بچے بڑے ہو کر اس بلی کا احسا ن یا د رکھتے ہیں کہ نہیں؟