تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
25 نومبر 2013
وقت اشاعت: 3:56

انگور کھانے کا شوقین ننھاجانور

کینبرا… این جی ٹی…یوں تو رس بھرے خوش ذائقہ انگور بچوں بڑوں سب ہی کو پسند ہوتے ہیں لیکن ا نسانوں کیساتھ ساتھ اب جانور بھی اسے شوق سے کھانے لگے ہیں۔یقین نہیں آتا توآسٹریلیا میں پائے جانے والے اس ننھے اپوسم نامی جانور کو ہی دیکھ لیں جو انگور کاا س قدر دیوانہ ہے کہ رسیلے انگور دیکھتے ہی اس کی رال ٹپکنے لگتی ہے۔دلچسپ انداز میں انگور کھاتے اس جانور کی یہ ویڈیو تیزی سے انٹرنیٹ پر مقبولیت حاصل کر رہی ہے اور اب تک ہزاروں افراد اسے دیکھ کر محظوظ ہو چکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.