تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
25 نومبر 2013
وقت اشاعت: 4:44

شارٹ کٹ کا انجام کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے

نیویارک… این جی ٹی…کام وہی اچھا ہوتا ہے جو مناسب طریقے سے کیا جائے لیکن انسان ہمیشہ شارٹ کٹ کی تلاش میں رہتا ہے جو کبھی کبھی بھاری بھی پڑ جاتا ہے۔ان صاحب کو ہی دیکھ لیں جنہوں نے زمین میں دھنسے ہوئے لکڑی کے تنے کو اکھاڑنے کے لئے زور آزمائی کے بجائے شارٹ کٹ کا سہارا لیا۔تنے کو لکڑی سے باندھ کر گاڑی سے منسلک کیا اور جیسے ہی گاڑی چلائی تو تنا سیدھا شیشے میں جا لگا اور الٹا لینے کے دینے پڑ گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.