تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
25 نومبر 2013
وقت اشاعت: 5:0

سنگا پو ر میں دنیا کے سب سے لمبے پا ستا بنا نے کا عا لمی ریکا رڈ

سنگا پور…این جی ٹی…سنگا پور میں ایک مقامی تعلیمی ادارے کے اسٹوڈنٹس نے مل کر دنیا کے سب سے لمبے پا ستا بنا نے کا عا لمی ریکا رڈقا ئم کیا ہے۔اتنی بڑی مقدار میں پا ستا بنانے کے لئے ایک ٹیم نے مل کر کئی گھنٹوں تک کام کیا اور کامیابی سے گرین ٹی کے ذائقے والا پاستا تیار کر لیا جو کہ 1ہزار6سو46 فٹ لمبا ہے۔اس پا ستا کو تیاری کے بعد اسے عام نمائش کیلئے بھی پیش کیا گیا جس نے اپنے عالمی اعزاز کے ساتھ گینز بک آ ف ورلڈ ریکا رڈ میں جگہ بنانے میں کامیا بی بھی حا صل کر لی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.