26 نومبر 2013
وقت اشاعت: 1:46
لالی پاپ کے مزے اڑاتی کیوٹ بی مانو
نیویارک…این جی ٹی…رنگ برنگی مزیدار لالی پاپ بچے بڑے سبھی شوق سے کھاتے ہیں لیکن یہ بی مانو بھی اس معاملے میں کسی سے کم نہیں۔جی ہاں یہ مانو بلی صوفے پر بیٹھ کر اس انداز میں لالی پاپ کے مزے اڑاتی ہیں کہ دیکھنے والے ان کی اداؤں کے دیوانے ہو کر رہ جاتے ہیں۔دوسری طرف اس بلی کے مالک بھی اس کے خوب نخرے اٹھاتے ہیں اور اسے لالی پاپ دینے سے ذرا بھی نہیں ہچکچاتے۔