تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
27 نومبر 2013
وقت اشاعت: 5:38

انسانی چہرے کوکینوس بنا کر تیار کردہ آرٹ انوکھے کے شاہکار

ماسکو…این جی ٹی …دنیا میں باصلاحیت فن کاروں کی کمی نہیں جو اپنے ہاتھوں کی مہارت سے عام چیز کو بھی خاص بنا ڈالتے ہیں۔ماسکو سے تعلق رکھنے والے ایک ایسے ہی ماہر فن کار نے انسانی چہرے کو پینٹ کر کے ایسے انوکھے شاہکار بنا ڈالے ہیں جن کی دلکشی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔ الیگزینڈر نامی اس آرٹسٹ نے عام انسانوں کے چہرے پر مختلف رنگوں سے پینٹ کرتے ہوئے انہیں معروف فلمی اور کارٹون کرداروں میں بدل دیا ہے جن میں آرٹ سے لگاؤ رکھنے والے افراد بے حد دلچسپی لے رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.