تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
29 نومبر 2013
وقت اشاعت: 3:2

مالکوں کا ہا تھ بٹا نے والا سگھڑ کتا

نیویارک… این جی ٹی…کتے صرف گھر کی حفا ظت ہی نہیں کرتے بلکہ گھر کے کا م کا ج میں مالکو ں کا ہا تھ بھی بٹا تے ہیں ۔ یقین نہ آ ئے تو یہ ویڈیو دیکھ لیجیے جس میں یہ یہ کتا لکڑیا ں گھر کے اندر لا نے میں اپنے مالکوں کا بر ابر کا سا تھ دے رہا ہے۔ اس سگھڑ کتے نے جب اپنے ما لکوں کوآ تش دان میں جلا ئی جانے والی لکڑ ی گھر میں لا تے دیکھا تو اسے یہ گوارہ نہ ہو اکہ ہ اکیلے یہ کام کریں او ر اس وفا دار کتے نے منہ میں لکڑ یاں دبا کر گھر کے اندر پہنچا نی شر وع کردیں ۔کتا ہو تو ایسا وفا دار بھی اور سگھڑ بھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.