تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
29 نومبر 2013
وقت اشاعت: 5:26

مو نگ پھلی کے چھلکوں پر بنے فن پا رے

لندن …این جی ٹی …مو نگ پھلی کھا نے کے بعد ہم آ پ تو چھلکے پھینک دیتے ہیں لیکن کچھ با صلا حیت افراد انہیں بھی فن پا روں میں ڈھال دیتے ہیں ۔اسٹیو کیسینو( Steve Casino)نامی ایک فنکار نے تصاویر بنا نے کے لیے کینوس کے بجا ئے مونگ پھلی کا چنا ؤ کیا ہے او ر ان پر مشہور شخصیا ت اور کر داروں کے منفرد انداز کے پو رٹریٹ تیا ر کر ڈالے ہیں ۔ مو نگ پھلی کے چھو ٹے سے چھلکے پر تیا ر کیے جانے والے ان پورٹریٹس کی انفر ادیت یہ ہے انتہائی مختصر ہونے کے باوجو د نہ صر ف یہ ہر طر ح سے مکمل ہیں بلکہ یہ محسوس بھی نہیں ہو تا کہ ان پیچھے ایک چھلکا چھپا ہو ا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.