تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
29 نومبر 2013
وقت اشاعت: 5:26

ساؤنڈ سسٹم کے ساتھ منفردتا بوت!!

اسٹاک ہوم …این جی ٹی …سو ئیڈ ن کی ایک کمپنی نے تابوت میں بھی مو سیقی سے لطف واندوز ہو نے کا اہتما م کر ڈا لا ہے۔ اس کمپنی نے ایسے تابوت تیار کیے ہیں جن میں شا ندار سا ؤنڈ سسٹم نصب کیا گیا ہے ۔دلچسپ بات یہ ہے کہ CataCoffin نامی اس تا بو ت میں نصب ساؤ نڈ سسٹم انٹرنیٹ سے منسلک ہے اور اس میں دفن شدہ فرد کے لو احقین انٹرنیٹ کے ذریعے اس پر مر حو م کی پسند کے گا نے چلا سکتے ہیں ۔صرف یہی نہیں بلکہ تا بوت میں ایل سی ڈی اسکرین بھی مو جو دہے جس پر گا نوں کی ویڈیوز بھی چلا ئی جا سکتی ہیں ۔ اب مرحو م گانوں سے لطف واندوز ہو نگے یا نہیں لیکن کمپنی نے اپنے سا ؤ نڈ سسٹم کی تشہیر کے لیے طریقہ خو ب چنا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.