تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
29 نومبر 2013
وقت اشاعت: 23:57

چین کا جدیدہائی ٹیک انٹرنیشنل ائیر پورٹ؛فنِ تعمیر کا انوکھا شاہکار

بیجنگ… این جی ٹی…یوں تو دنیا بھر میںآ پ نے کئی جدید اور پُر آسائش ہوائی اڈے دیکھے ہونگے لیکن چینی شہر شینزن( Shenzhen)میں اپنی نوعیت کے ایک انوکھے انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے ٹرمینل کی تعمیر مکمل ہو گئی ہے جو اس سے پہلے آپ نے کبھی نہیں دیکھا ہو گا۔Bao'anنامی اس ائیر پورٹ کو جدید طرزِ تعمیر کا منفرد شاہکارقرار دیا جائے تو کچھ غلط نہ ہو گا جو سال بھرمیں 45ملین مسافروں کو سنبھال سکتاہے۔ہوائی جہاز کی طرز پر ڈیزائن کیا جانیوالا یہ حیرت انگیز ائیر پورٹ4.3ملین مربع فٹ پر محیط ہے جو 10میگا واٹ سولر پاور پلانٹ سے توانائی حاصل کرنیوالا پہلا چینی ائیر پورٹ بھی ہے۔612ملین پونڈز لاگت سے بننے والا یہ ائیر پورٹ مکمل کرنے میں ماہرین کو دو دہائیاں لگ گئیں جسے گزشتہ روزمسافروں کیلئے کھو ل دیا گیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.