تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 1:15

ٹارزن سے متاثر ہوکر کرتب دکھانے کی کوشش بری طرح ناکام

نیویارک…این جی ٹی…کسی سے متاثر ہونا کوئی بری بات نہیں لیکن ہر چیز اپنی حد میں ہی اچھی لگتی ہے ورنہ لینے کے بجائے دینے بھی پڑ سکتے ہیں۔ذرا اس منچلے کو ہی دیکھ لیجئے جو افسانوی کردار ٹارزن سے ایسا متاثر ہوا کہ اسی کی طرح درخت سے جھولتے ہوئی ندی پار کرنے کی کوشش کی لیکن بے چارہ منہ کی کھا کر رہ گیا۔جب کرتب بازی میں بری طرح ناکام ہوا تو یہ سمجھ میں آیا کہ ڈراموں اور فلموں میں نظر آنے والے مناظر اور حقیقت میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.