تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 10:5

کافی کی تیاری کے دوران اُٹھنے والی آوازیں دلچسپ میوزک میں تبدیل

لندن…این جی ٹی …کافی بنانے کے دوران پیالی ،کیتلی اور اسے مکس کرتے وقت اٹھنے والی آوازوں پر کبھی آپ نے توجہ دی ہے،لیکن ایک باصلاحیت نو جو ان نے کافی کی پیالی اورکیتلی کے ساتھ جدید آ لا ت ِ مو سیقی اور اسپیکر نصب کرکے کافی کی تیاری کے دوران اٹھنے والی آواز ایک خوبصورت دھن میں تبدیل کردیا ہے۔ان آوازوں کو اس مہارت سے ریکارڈ کیا گیا ہے کہ یہ کسی پیا نو اور گٹا رسے نکلنے والے سر لگتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.