تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 12:14

برازیل : دنیا کے سب سے بڑے تیرتے ہوئے کرسمس ٹری کی رونمائی

ریو ڈی جنیرو…برازیل میں دنیا کے سب سے بڑے تیرتے ہوئے کرسمس ٹری کی رونمائی ہوئی۔ تقریب میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا۔برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرومیں ہونے والی سالانہ تقریب میں اس شاندار نظارے کو دیکھنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں لوگوں جمع ہوئے۔ آتش بازی کے دلکش مظاہرے کے ساتھ فلوٹنگ کرسمس ٹری کو بھی روش کردیا گیا۔ اس کرسمس ٹری کی اونچائی 279 فٹ ہے جسے گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق دنیا کے سب سے بڑے تیرتے کرسمس ٹری ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.