تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
3 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 7:59

اسمارٹ فون کے ذریعے کاغذکے جہاز کو بھی اڑانا ممکن!!

نیویارک …این جی ٹی …ہر بچہ اپنے بچپن میں کاغذ سے جہاز بناکر اڑتا ہے لیکن یہ کاغذی جہاز چند سیکنڈ میں ہی زمین پر گر جاتے ہیں۔بچوں کی اس تفریح کوبھرپور بنانے کیلئے ایک امریکی کمپنی نے ایسی ڈیوائس متعارف کر وائی ہے جس کے ذریعے کاغذ ی جہاز کو بھی اسمارٹ فون کے ذریعے کنٹرول کرکے اڑایا جا سکتا ہے۔چھوٹی سی اس ڈیوائس کو کاغذ کا جہاز بناکر اس کے ساتھ منسلک کر دیا جاتا ہے جو ہوا میں اڑتے ہی فون سے دی گئی ہدایات پر عمل کرکے فلائنگ مشین بن جاتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.