تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
4 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 2:14

بر طانیہ میں برف پر اسکیٹنگ کا شاندار مظاہرہ

لندن…این جی ٹی…سرد مو سم میں ٹھنڈی ٹھنڈی برف پر اسکیٹنگ کر نا ایک مشکل کام ہے لیکن بر طانوی کھلاڑیوں نے برف پراسکیٹنگ کا شاندار مظاہرہ کر کے سب کو حیران ہی کر دیا۔برف پر رکھی رکاوٹوں پر ان کھلاڑیوں نے دلیری سے اسکیٹنگ کی اور اس موسم سے محظوظ ہو ئے۔یہاں با آسانی دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح یہ کھلاڑی رکاوٹوں کو عبور کرتے اور گرے بغیر اپنا جسمانی توازن بر قرار رکھ کراسکیٹنگ سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.