تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
5 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 2:43

ماسکو میں پہلے پروفیشنل چیس باکسنگ ٹورنامنٹ کا انعقاد

اسکو… این جی ٹی…شطرنج کی مشکل چالیں چلتے ہوئے جہاں انسانی دماغ کی صلاحیتوں کا امتحان ہوتاہے وہیں باکسنگ میں انسان حاضر دماغی کیساتھ جسمانی طاقت کا بھی عملی مظاہرہ پیش کرتا ہے۔کھیلوں کی دنیا کے ذہین دماغوں نے شطرنج کی بساط کاباکسنگ رنگ سے میلاپ کرتے ہوئے ایک مزید مشکل کھیل چیس باکسنگ متعارف کروادیا ہے۔ روس کے دارالحکومت ماسکو میں گزشتہ دنوں اس دلچسپ کھیل کے پہلے پروفیشنل ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر دنیا بھر سے آئے ذہنی اور جسمانی طور پر مضبوط کھلاڑی جہاں باکسنگ رنگ میں مکے برساتے نظر آئے وہیں شطرنج کی بساط کو اپنے چالوں سے لپیٹنے کی کوشش کرتے بھی دکھائی دیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.