تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
5 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 2:43

واشنگٹن میں ایوانِ نمائندگان کی عمارت کے باہر کرسمس ٹری روشن کردیا گیا

واشنگٹن…این جی ٹی…کرسمس کا تہوار بس چند روز کی دوری پر۔۔اسی مناسبت سے امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں گذشتہ دنوں کرسمس ٹری روشن کردیا گیا ۔امریکی ایوانِ نمائندگان کے لان میں 88فٹ اونچے کرسمس ٹری کو اسپیکرجان بوہنر نے ہزاروں افراد کی موجودگی میں روشن کیا۔امریکی دارالحکومت کی تاریخ کا دوسرا سب سے اونچا یہ کرسمس یکم جنوری تک ٹری شام کادھندلکا پھیلتے ہی روزانہ روشن کردیا جائے گا۔واضح رہے کہ اس کرسمس ٹری کم و بیش5ہزار آرائشی زیوارت سے سجایا گیا ہے جنہیں واشنگٹن کے رہائشیوں نے ہاتھوں سے تیار کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.