تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
5 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 3:31

کینیڈا کے سرکس گر وپ کا دبئی کے شاپنگ مال میں کر تب

اوتاوا… این جی ٹی…کینیڈا کے سرکس گر وپ نے دبئی کے شا پنگ سینٹرمیں ما ہر انہ کر تب پیش کیے ۔ شاپنگ سینڑ کی لابی میں نو جوانو ن پر مشتمل اس گروپ نے ایکر وبیٹکس اور جمنا سٹک کے ایسے مظاہر ے پیش کیے کہ یہاں مو جو د لو گ خر یدا ری کو بھول بھا ل کر ا ن کی مہارت کو دیکھنے میں مگن ہو گئے۔ بیک وقت کئی کر سیوں پرسے چھلانگیں لگا نا، ہو ایا فرش پر لیٹے افراد کے او پرسا ئیکل با زی کا مظا ہر ہ ،ہر کرتب نے دیکھنے والوں کا دل مو ہ لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.