7 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 10:35
سب کو ہنسا نے والا سا نتا خو دہی ہنسی کا سبب بن گیا
اوسلو…کر سمس کے موقع پر سانتا کلا ز بچوں اور بڑوں کو ہنسانے اورخو ش کر نے میں مصروف رہتا ہے لیکن کبھی وہ خو د ہی ہنسی کا سبب بھی بن جا تا ہے۔ زیر نظر تصویر بھی ایسے ہی موقع کی ہے جب سا نتا کلاز شرارتیں کر تے کر تے اپنی شرارت کا خو د ہی شکا ر ہو گیا ۔ کبھی الٹا گر اتو کبھی بیچارے کی دا ڑھی ہی رسی میں الجھ گئی ۔ موقع جو بھی ہو سانتا کہ یہ پر یشا نی بھی لو گوں کی ہنسی کا سبب بن گئی ۔