تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 23:7

کار کو دریا پار کرانے کا انو کھا طریقہ

نیویارک…این جی ٹی…انسانو ں کو دریا پا رجانا ہو تو پل یا کشتی کا استعمال کر تے ہیں لیکن اگرکسی کا ر کودریا پا ر کر نا ہو تو کیا ہو گا۔ اس کا رکو دریا پار کر انے کے لیے نوجوانوں نے انوکھاطریقہ استعمال کیا جس میں رسیوں پر پھسلتی ہو ئی کار منٹو ں میں دریا کے دوسرے کنا رے پر پہنچ گئی ۔ زپ لائن کا یہ طریقہ عمو ما ً مہم جو ئی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے لیکن ذہین نو جو انوں نے اس سے کا رکو دریا پا ر کرواکر انوکھا کا رنامہ انجام دے ڈالا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.