تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
11 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 0:32

ناز ک اندام حسینہ دیوہیکل ٹرک کی ڈرائیور بن گئی

نیویارک…این جی ٹی…خواتین کو یو ں تو صنف نا زک کہا جا تاہے لیکن وہ کر نے پر ا ٓئیں تو مشکل اور خطر نا ک ترین کا م بھی کر سکتی ہیں ۔ امریکی کی سو لہ Rosalee Ramerنے دس ٹن وزنی ٹر ک چلا کر ایک بار پھر یہ با ت درست ثا بت کر دی ہے ۔ سو لہ سالہ یہ حسینہ مو نسٹر ٹرک مقابلو ں میں حصہ لے کر بھا ری بھر کم ٹرک سے ایسے کر تب دکھا تی ہے کہ بڑے بڑ ے ڈرائیو ر بھی اس کے آ گے پا نی بھر تے نظر آ تے ہیں ۔ اپنی جسامت سے کئی گنا بڑے او ر وزنی ٹرک یہ کو یہ تیس فٹ تک اچھال کر ڈرا ئیونگ کے ایسے شا ندار مظا ہرے پیش کر تی ہے کہ ابھی تک بیس مقابلے جیت چکی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.