تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
11 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 2:10

ڈرائیور کی مدہو شی ۔۔۔۔گا ڑی شیشہ تو ڑتی دکان کے اندر جا پہنچی

ورجینیا… این جی ٹی…نیند یو ں تو سو لی پربھی آ جا تی ہے لیکن اگر چلتی گا ڑی کے اسٹیئرنگ پر بیٹھے بیٹھے آ جا ئے تو خا صی خطر نا ک ثابت ہو سکتی ہے۔ ایسا ہی کچھ اس ڈرائیور کے ساتھ ہو اجس کی مدہوشی کے سبب تیزر فتا رکار شیشہ توڑتی ہو ئے پھولو ں کی دکا ن کے اندر جا گھسی ۔ امریکی ریاست ورجینیا کی پھو لو ں سے سجی اس خوبصورت دکا ن میں مو جو د خاتو ن ا ٓنے والی مصیبت سے بے خبر تھیں کہ کہ تیزرفتار بلا ان کے سرپر آ پہنچی اور پو ری دکا ن کو تہس نہس کر ڈالا لیکن خد ا کرنی سے ان خاتون کی کو ئی نقصان نہ پہنچا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.