تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
13 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 5:24

برش کی جگہ چھری سے پینٹنگ کرنے والا باصلاحیت فنکار

لندن …این جی ٹی …دنیا میں اپنے فن کا مظاہرہ کرکے داد وصول کرنے کے خواہشمند تو بہت سے لوگ پائے جاتے ہیں لیکن کامیاب وہی کہلاتا ہے جو روایتی انداز سے ہٹ کر کوئی انوکھا طریقہ اختیار کرے۔ ایک آرٹسٹ ایسا بھی ہے جو پینٹنگ کرنے کے لئے برش کے بجائے چھری سے آرٹ کا ایسا شاندار نمونہ تخلیق کرتا ہے کہ دیکھنے والے اس کی حیران کن صلاحیتوں سے متاثر ہوئے بنا نہیں رہ پاتے اور سراہنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔کیوں کبھی دیکھا ہے چھری کا ایسا انوکھا استعمال۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.