تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
14 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 21:19

ٹوکیو میں دنیا کا مہنگا ترین اپارٹمنٹ، قیمت 2کروڑ27لاکھ ڈالر

ٹوکیو…جاپان میں دنیا کا مہنگا ترین اپارٹمنٹ ہے جس کی قیمت 2کروڑ27لاکھ ڈالر ہے۔ جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایک بیڈروم والا یہ اپارٹمنٹ فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔اس اپارٹمنٹ کا رقبہ 4 ہزار 430 اسکوائر فٹ ہے اور اس کی قیمت ہے 2کروڑ27لاکھ ڈالر۔ اپارٹمنٹ کے دروازوں تک کیلئے لکڑی اٹلی سے درآمد کی گئی ہے۔ بیڈروم میں راہدری نما الماریاں ہیں جبکہ باتھ روم میں ہاٹ ٹب اور60انچ کی ٹیلیویژن اسکرین بھی موجود ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.