تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
16 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 17:34

پہلی بار نیا ذائقہ محسو س کر نے پر بچوں کے دلچسپ تا ثر ات

لندن …بچے جب پہلی بار کو ئی نیا غذا کھا تے ہیں تو کیسا اس محسو س کر تے ہیں اس دلچسپ ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے ۔ کو ئی پہلی بار کینو چکھ کر خو ش ہواتو سر کے والی پیاز کے ذائقے نے کسی کر دیا پر یشان ، پہلی با ر دہی چکھ ننھی پر ی کی خوشی دیکھنے والی تھی تو لیمو ں کھانے والے ان ننھے میا ں کو کچھ مز ا نہ آ یا۔معصوم بچوں کی منفرد تا ثر ات پر مبنی یہ ویڈیو دیکھ کر بے اختیار چہرے پر مسکر اہٹ بکھر جا تی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.