تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
16 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 17:34

چین میں مندر کی ٹیڑھی عمارت کو سیدھا کر دیا گیا

بیجنگ …قدرتی آفات سے کچے مکانات تومتاثر ہوتے ہی ہیں۔بعض اوقات بڑی عمارتیں بھی نشانہ بن جاتی ہیں۔چینی ماہرین تعمیرات نے مندرکی ٹیڑھی عمارت کوسیدھاکردیا۔یہ ہے چین کے تاریخی مندرکی عمارت جسے صدیوں پہلے منگ خاندان کے دورحکومت میں تعمیر کیا گیا تھا۔2011 کے شدید طوفان نے اس چھ منزلہ مندر کو شمال مغرب کی طرف جْھکادیاتھا۔ رواں برس ستمبر میں ماہرین تعمیرات کی ٹیم نے ٹاورکوسیدھا کرنے کیلیے اس کے اندر کھدائی کا کام شروع کیا اوراسٹیل فریم لگائے گئے۔اب یہ ٹاور اپنی اصلی حالت میں آگیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.