تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
16 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 19:27

ننھے ما ئیکل جیکسن کا ما ہرانہ ڈانس

نیویارک …مائیکل جیکسن کے ڈانس کے تو سب دیوانے ہیں لیکن اب ایک ننھا ما ئیکل جیکسن بھی منظر ِ عام پر آ گیا ہے ۔ بارہ سا لہ اس بچے کی ڈانس میں مہا رت دیکھنے کے لا ئق ہے ۔ پھر تی اور تواز ن کے ساتھ پیش کیے جا نے والے اس کے اسٹیپس اسے یقیناچھو ٹا جیکسن ثابت کر تے ہیں۔اس ما ہر انہ ڈانس کی ویڈیو انٹر نیٹ پر تیزی سے مقبو ل ہو رہی ہے جسے ابھی تک ہزاروں افراد دیکھ چکے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.