19 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 2:12
کو سٹا ریکا کی گلیاں 80 لاکھ پھو لو ں کی پتیو ں سے بھر گئیں
کوسٹاریکا…این جی ٹی… خوبصورت رنگوں پر مشتمل یہ منظر کو ئی کمپیو ٹر اینی میشن نہیں بلکہ کو سٹا ریکار کے ایک قصبے کا ہے جہاں کی گلیاں حقیقتاً لا کھو ں ر نگین پھو لوں کی پتیوں سے بھرگئیں ۔یہ منفرد اور دلکش منظر ایک اشتہا ر کی شو ٹنگ کے لیے تخلیق کیا گیا تھا جس میں ایک آتش فشاں پہا ڑ نے کے پھٹنے پر لا وا نہیں بلکہ پھو لو ں کی پیتاں نکلیں او رمصنوعی ہو ا کے طاقت ور جھونکوں سے پورے شہر میں بکھر گئیں ۔80 لاکھ کی تعد اد میں یہ رنگ بر نگی پتیاں شہر میں پھیلیں تو دیکھنے والوں کو یو ں لگا جیسے فضا سے رنگ بر سنا شر و ع ہوگئے ہیں ۔