تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
19 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 8:54

جھولا جو مزے کے ساتھ سبق بھی دے گیا

لندن…دوستوں کیساتھ تفریح کرنے کا اپنا ہی مزہ ہوتا ہے لیکن کبھی کبھی یہ تفریح مہنگی بھی پڑ جاتی ہے۔عملی نمونے کے طور پرتصویر میں نظر آتی اس موٹی سی لڑکی کو ہی دیکھ لیں جس کے دوستوں نے پہلے تو اسے جھولے پر بٹھا دیا اور پھر ایسا جھولا جھلایا کہ اسے دن میں تارے نظر آگئے۔بے چاری نے جھولے کے مزے کیا لینے تھے الٹا چاروں شانے چت ہو کر زمین کی دھول چاٹتی رہ گئی اور گرنے پر اس کے دوستوں نے مذاق بھی جی بھر کراڑایا۔جناب ٹھیک ہی کہتے ہیں زیادہ موٹاپا صحت کیلئے اچھا نہیں ہوتا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.