تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 0:7

روس میں برف میں پھنسی گاڑیوں کو نکالنے کے لئے ٹینک کا سہارا لیا گیا

ماسکو… این جی ٹی…یوں تو ٹینک کو جنگوں میں گولہ باری کے لئے استعمال کیا جاتا ہے لیکن اسے امدادی مقاصد کے لئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ایسا ہی کچھ روس میں دیکھنے میں آیا جب انتہائی شدید برف باری کے بعد برف میں پھنسی گئی گاڑیوں کو نکالنے کے لئے ٹینک کا سہارا لیا گیا۔ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ ہر چیز کے دو پہلو ہوتے ہیں ایک مثبت اور ایک منفی ،اب یہ انسانی سوچ پر منحصر ہے کہ وہ کس چیز سے کیا کام لیتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.