تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 2:48

نہ کیل چا ہیے نہ ہتھو ڑی،مقنا طیس کے ذریعے چپکنے والا انوکھا فر نیچر

ایمسٹرڈیم…این جی ٹی…اب میز، کرسی اور الما ری بنا نے کے لیے کیل اور ہتھو ڑی کی ضر ورت نہیں ہے ۔ نیدر لینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک ڈیزائنر نے ایسا فر نیچر تیار کیا ہے جسے کیلو ں سے نہیں بلکہ مقنا طیس کے ذریعے جو ڑا جا تا ہے ۔یہ فر نیچر لو ہے اور لکڑی کے ملا پ سے تیار کیا گیا ہے جس کے جوڑوں میں مقنا طیس کے ٹکڑے فٹ کیے گئے ہیں ۔ اس کے مختلف حصوں کی ایک دوسرے کے ساتھ ملانے سے یہ مقنا طیس کے مد د سے مضبو طی سے ایک دوسرے کے ساتھ جڑ جا تے ہیں اور یو ں کیلو ں اور ہتھو ڑی کے بغیر منٹو ں میں کو ئی بھی فرنیچر تیار کیا جاسکتا ہے ۔ اس فرنیچر کے با آ سا نی کھو ل کر ایک جگہ سے دو سر ی جگہ منتقل بھی کیا جاسکتا جبکہ دوبا ر ہ جو ڑنا بھی نہا یت آ سان ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.