تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 6:33

خاتون حادثے کا شکار ہونے سے بال بال محفوظ

ماسکو…کبھی کبھی فقط چند لمحوں کی دوری بھی انسان کی زندگی کی ضمانت بن جاتی ہے اور انسان موت کے منہ میں جانے سے بال بال بچ جاتا ہے۔روس میں پیش آنے والا یہ حادثہ ہی دیکھ لیں جس میں کار میں بیٹھی خاتون خود سے فقط چند فٹ دور ہونے والے والے ایک ایکسیڈنٹ کی زد میں آنے سے معجزانہ طور پر محفوظ رہیں۔کار کے ڈیش بورڈ پر لگے کیمرے میں یہ منظر محفوظ ہوگیا جسے دیکھ کر کہنا ہی پڑے گا کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.