تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 7:6

کارر یس میں حصہ لینے کا شوقین خرگوش

میڈرڈ…ویسے تو کار ریس میں کاریں ہی ایک دوسرے سے آگے بڑھتی دکھائی دیتی ہیں لیکن یہاں تو معاملہ ہی کچھ اور ہے۔جی ہاں اسپین میں ہونے والی کا ر ریس کے دوران اس وقت لوگ حیرت زدہ رہ گئے جب ایک خرگوش سب سے آگے نکلنے کی جستجو میں مگن دکھائی دیا۔سر توڑ کوشش اور تیز رفتاری سے ریس ٹریک پر بھاگتا ہوا خرگوش ریس تو نہ جیت پایا لیکن دیکھنے والوں کی بھرپور توجہ کا مرکز بننے کے ساتھ ساتھ کیمرے کی آنکھ سے بھی نہ اوجھل رہ سکا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.