تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 0:52

بچپن ابھی گیا نہیں، 19 سالہ لڑکی مٹی کھانے کی شوقین

نیو یارک …این جی ٹی …ہر بچے کو بچپن میں مٹی اور ریت میں کھیلنے اور اسے کھانے سے منع کیا جاتا ہے لیکن لگتا ہے اس 19سالہ امریکی لڑکی کو اس کی امی نے یہ ضروری ہدایات نہیں دیں جس کے باعث یہ ریت ایسے کھاتی ہے کہ جیسے چاکلیٹ۔اس لڑکی کا بچپن ختم ہو ئے بھی کافی سال بیت گئے ہیں لیکن اب بھی یہ پارک،پلے گراؤنڈ اور ساحل سے اپنے لئے چن چن کر ریت لاتی اور اسے چپس اور چاکلیٹ کے ساتھ چٹنی کی طرح لگا لگا کر کھاتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.