تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 23:6

ارد گرد کے ماحول سے بے خبر اپنی تفریح میں مگن ننھے برفانی بھالو

اوتاوا… این جی ٹی…ننھے بچوں کی معصوم حرکتیں ہر کسی کا دل موہ لینے کی صلاحیت رکھتی ہیں اب چاہے وہ انسانوں کے بچے ہوں یا جانوروں کے بات ایک ہی ہے۔کینیڈا کے برفیلی پہاڑوں پر اپنی ماں کے ساتھ تفریح اور کھیل کود میں مگن ان ننھے منھے برفانی ریچھوں کو ہی دیکھ لیں جن کی معصوم اور دلچسپ حرکتیں کسی کا بھی دل موہ لینے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ارد گرد کے ماحول اور آس پاس کے ہنگاموں سے بے خبر اپنی دنیا میں مگن ان جانوروں کی تفریح کے یہ انوکھے رنگ انڈریو نامی ایک فوٹو گرافر نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کئے ہیں جنہیں اب تک لاکھوں افراد دیکھ کر محظوظ ہو چکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.