تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
23 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 7:24

مالک اور ننھا ڈوگی یا استاد شاگرد

نیو یارک…مالک اپنے جانوروں کے خوب لاڈ اٹھاتے ہیں اور اور جانور بھی انہیں مایوس کرنا مناسب نہیں سمجھتے۔اس ننھے ڈوگی میاں اور ان کے مالک کے درمیان ہونے والی یہ دوستی ہی دیکھ لیں جس میں مالک اپنے پالتو کتے کو کچھ انوکھی ہی کلاس دے رہا ہے۔ تین ہفتے کا ننھا منھا پپی بھی مالک کے اشاروں کو خوب سمجھتا ہے اور ہو بہو اس کی نقالی کرکے اسے مایوس نہیں کرتا۔کیوں کبھی دیکھا ہے ایسا استاد اور شاگرد !

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.