تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
23 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 7:40

وینزویلا میں دو کرینوں کے درمیان تصادم

وینزویلا…تعمیراتی کام میں ہیوی مشینری کے استعمال کے دوران پوری طرح چوکنا رہنا چاہئے ورنہ ذرا سا دھیان بھٹکنے کا نتیجہ اندازوں سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔وینزویلا میں پیش آنے والا یہ حادثہ ہی دیکھ لیں جب میٹرو اسٹیشن کی تعمیر کے دوران کرین آپریٹر کی ذرا سی لا پرواہی بہت بڑے مالی نقصان کا پیش خیمہ بن گئی۔دو کرینوں کے خطرناک تصادم کے باوجود کسی قسم کے جانی نقصان کا سامنا نہیں کرنا پڑا اور معجزانہ طور پر کوئی بھی زخمی ہونے سے بچ گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.