تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 2:13

کاغذ سے تیار کردہ حیرت انگیزتھری ڈی فن پارے

بیجنگ… این جی ٹی…قدرت کے انمول اور خوبصورت شاہکاروں کے نمونے بنانے والے باصلاحیت فنکاروں کی کمی نہیں ۔ چین سے تعلق رکھنے والے ایسے ہی ایک باصلاحیت فن کارنے کاغذ کی مہارت سے تہہ بندی کرتے ہوئے تھری ڈی شاہکار تیار کئے ہیں۔لِی نامی اس ماہر اور ہنر مندآرٹسٹ نے سینکڑوں صفحوں کی تہہ بندی کرتے ہوئے انہیں گوند کے استعمال سے اس انداز میں ترتیب دیا کہ آرٹ کے دلکش اورحیرت انگیز نمونے اُبھر کر سامنے آگئے جن میں پھولوں کے کئی نمونے اور دیگر مبہوت کن ڈیزائن شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.