24 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 2:13
تفریح کرنے میں ہم کسی سے کم نہیں اس کا ہم کو ہے یقین
نیویارک… این جی ٹی…کھیل کود میں صرف انسانوں کو ہی دلچسپی نہیں ہوتی بلکہ اب اس معاملے میں جانور بھی اب کوئی سمجھوتا کرنے کو تیار نہیں۔ذرا ان کتوں کو ہی دیکھ لیجئے جنہوں نے تفریح کا کچھ انوکھا ہی انداز ڈھونڈا اور بچوں کی سلا ئیڈز پر پھسلتے ہوئے ایسی ایسی حرکتیں کی کہ دوسروں کے لئے بھی تفریح کا ذریعہ بن گئے۔ان کے یہ بے مثال انداز دیکھ کر کہنا ہی پڑے گا کہ ڈوگی میاں انسان دوستی اور وفاداری کے ساتھ ساتھ انجوائے کرنا بھی خوب جانتے ہیں۔