تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
25 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 2:44

بر طانیہ میں 700 کلو گرام کاکر سمس کیک تیار

لندن…این جی ٹی …بر طانیہ میں ماہر شیفس کی ایک ٹیم نے کر سمس کے جشن میں ایک00 7 کلو گرام کر سمس کیک تیارکیا ہے۔بیکری کے باہر ٹیبل لگاکر تیار کیے گئے اس کیک کو مو سم اور تہوار کی مناسبت سے سجایا گیا جس میں چاکلیٹ اورکریم سے بنے درخت،برج ،سنو مین اور قطبی ہرن کی فوج شیفس کی مہارت کا منہ بو لتا ثبوت ہے۔ عام نمائش کے بعد اس کر سمس کیک کو مختلف ٹکڑوں میں تقسیم کرکے عام افراد میں تقسیم بھی کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.