تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
28 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 2:51

دراز کھولنے کی کوششوں میں مگن بی مانو

نیویارک… این جی ٹی…اگر گھر میں موجو د کوئی چیز لاپتہ ہوجائے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ آپ کی پالتو بلی کی کارروائی بھی ہو سکتی ہے۔یقین نا آئے تو ثبوت کے طور پردرا زکھولنے کی کوششوں میں مگن اس بی مانو کو ہی دیکھ لیں جسے اس کے مالک نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔بس پھر کیا تھا دونوں کے درمیان انوکھی جنگ ہی چھڑ گئی،ایک طرف تو بی مانو کی ضد کہ میں تو دراز کھول کر ہی دم لوں گی اور دوسری طرف مالک بھی میں نہ مانوں کی ضد پکڑ کر اس کی کوششوں کو ناکام بناتا رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.