تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 2:57

شنگھائی شہر کی بلندوبالا عمارتوں سے متاثر ہوکر تخلیق کردہ پلا سٹک سٹی

تائیپی… این جی ٹی…تا ئیوان سے تعلق رکھنے والے ایک آرٹسٹ نے چین کے شہر شنگھائی کی بلندوبالاعمارتوں سے متا ثر ہو کر پلاسٹک سٹی تیار کی ہے۔روزمرہ استعما ل کی پلاسٹک کی رنگ برنگی اشیاء جیسے بالٹی ، برش، ٹب،ٹوکری،کوڑے دان اور دیگر چیزوں کو ترتیب سے لگا کر مختلف سائز کی عمارتیں بناکر ایک چھوٹی سی پلا سٹک سٹی تیار کی گئی ہے جو کہ منفرد ہونے کے ساتھ ساتھ آرٹسٹ کی مہارت کا منہ بو لتا ثبوت ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.