تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 5:54

حقیقت سے قریب تر نظر آتی ریموٹ کنٹرول کار!!

لندن …این جی ٹی … یہ کسی فلم کا منظر سین نہیں اور نہ ہی یہ کسی کار ریس کا منظر ہے بلکہ یہ ذہین انجینئر کی مہارت کا ایک کمال، جس میں نہ تو یہ کار اصلی ہے اور نہ اردگرد کے منظر۔جی ہاں ریموٹ کنٹرول سے چلنے والی یہ کھلونا کار نہ صرف انتہائی تیزی سے دوڑتی ہے بلکہ ایسی خوبصورتی سے ڈرفٹنگ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے کہ حقیقت کا گمان ہوتا ہے۔ایسی شاندار مہارت اور انوکھی صلاحیت پر ماہر انجینئر کو داد دینا تو آخر بنتا ہی ہے !

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.