31 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 1:11
یو کرین کے نوجوا ن نے ربر بینڈ فا ئر کر نے والی مشین گن بنا لی
کیوو…این جی ٹی…یو کرین کے نوجوان نے ایسی مشین گن بنا لی ہے جو فائرنگ تو کرتی ہے لیکن اس کے ذریعے کسی کو ہلا ک نہیں کیا جا سکتا ۔ یہ انو کھی مشین گن گولیا ں نہیں بلکہ ربر بینڈ بر سا تی ہے ۔اس انوکھی مشین میں 700ربر بینڈ لو ڈ کیے جا سکتے ہیں اور ایک سا تھ یہ14 ربر بینڈ نشانے پر پھینک سکتی ہے ۔